سعودی عرب: (ویب ڈیسک) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سمیع زین نےعمرہ ادا کرنے کے بعد تصاویر بھی شئیر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرریسلر سمیع زین نے مسجد الحرام کی تصاویر شئیرکی ہیں جس کے عقب میں خانہ کعبہ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسل نے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ ریسلر اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ رہنے سے میں ان مقامات پر جاتا ہوں جن کے بارے میں نے خواب میں بھی سوچا نہیں تھا۔ سمیع زین کئی ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ فیس بُک پر بھی ڈبلیو ڈبلیو ای کے پیچ سے ان کے سفر کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!