اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 111.90 روپے پر آگیا

کراچی: (کوہ نور نیوز) فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 55 پیسے مہنگا ہوکر 138.30 روپے کا ہوگیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.30 روپے تک چلا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے سستا ہوکر 29.85 روپے کا ہوگیا جبکہ امارتی درہم 30.60 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔