اقرا اور یاسر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کوہ نور نیوز (ویب ڈیسک) اداکارہ اقرا عزیز اور ہدایتکار و میزبان یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین کی جانب سے نومولود بیٹے کے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔